سندہ کی گاڑیؤں کی رجسٹریشن چیک کریں
پنجاب کی گاڑیؤں کی رجسٹریشن کی میں نے ایک سایٹ شیر کی تھی جس کو کافی دوستوں نے بہت پسند کیا آج آپ کے لیے سندھ کی رجسٹر شدہ گاڑیؤں کی رجسٹریشن چیک کرنے کا لیے سایٹ حاضر ہے امید ہے یہ سایٹ بھی دوستوں کو پسند آۓ گی اگر پہلے کسی نے شیر کی ھو تو معذرت