Saturday, 26 January 2013
Thursday, 17 January 2013
سندہ کی گاڑیؤں کی رجسٹریشن چیک کریں
سندہ کی گاڑیؤں کی رجسٹریشن چیک کریں
پنجاب کی گاڑیؤں کی رجسٹریشن کی میں نے ایک سایٹ شیر کی تھی جس کو کافی دوستوں نے بہت پسند کیا آج آپ کے لیے سندھ کی رجسٹر شدہ گاڑیؤں کی رجسٹریشن چیک کرنے کا لیے سایٹ حاضر ہے امید ہے یہ سایٹ بھی دوستوں کو پسند آۓ گی اگر پہلے کسی نے شیر کی ھو تو معذرت
Moter Cycle/ Car Ki Registration Aur CPLC Status Check Kejiye.
حکومت سندھ کے ایکسائیذ اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ویب سائٹ جس میں آپ موٹرسائیکل/ گاڑی کے مالک کا نام رجسٹریشن کی تفصیلات اوردیگراسٹیٹس چیک کرسکتے ھیں..
Link
Link